: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حسب روایت عرس جاگیرحولی میں جناب سید شاہ مصطفی قادری عرف کمال پاشاہ کی نگرانی میں 22؍جنوری کو بعد نماز جمعہ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کے اثار مبارک کی زیارت کروائی جائے گی ۔ خواہشمند حضرات ظہر تا عصر زیارت تشریف لائیں بعد نماز مغر ب حیدرآباد
بارکس سے جماعت انوار محمدی کی جانب سے قصیدہ بردہ شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس موقع پر مقامی ممتاز علمائے کرام کے عظمت اولیائے کرام پر بھی خطابات ہونگے۔ مقامی نعت خواں اور نعت گو شعراء نعتیہ و منقبتی کلام پیش کریں گے۔ سید یحییٰ قادری عرف شعیب بابا نے شرکت کی خواہش کی ہے۔